دشت کے علاقے میں تیز رفتار موٹرسائیکل سے گر کرایک شخص ہلاک

بدھ 6 جون 2018 23:37

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جون2018ء) دشت کے علاقے میں تیز رفتار موٹرسائیکل سے گر کر ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ لیویز کے مطابق بدھ کی شام دشت کے علاقے میں تیزرفتار موٹرسائیکل سے گر کر ایک شخص نواب خان ہلاک ہوگیا۔

(جاری ہے)

لیویز نے نعش قبضے میں لیکرہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعدورثاء کے حوالے کردی ۔

متعلقہ عنوان :