آزادکشمیر کابینہ کے وزیر حافظ احمدرضا قادری کے والد ثناء اللہ قادری کی برسی عقیدت واحترام سے منائی گئی

بدھ جون 23:40

مری ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 06 جون2018ء) آزادکشمیر کابینہ کے وزیر حافظ احمدرضا قادری کے والد ثناء اللہ قادری مرحوم کی 10 ویںبرسی عقیدت واحترام سے منائی گئی۔

(جاری ہے)

تقریب میں وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر ، وزراء مشتاق منہاس،فاروق سکندر ،جاوید اختر،شوکت شاہ،چوہدری عزیز،،ڈاکٹر نجیب نقوی،کرنل وقار،چوہدری اسحاق اور اسد علیم شاہ اور دیگر پارلیمنٹرین ،اعلیٰ افسران ،میئر راولپنڈی سردارنسیم ،سابق ایم پی اے راجہ حنیف ایڈووکیٹ ،سابق ایم این اے شکیل احمد اعوان،ملک ابرار،چیئرمین بیت المال شیخ وحید ایڈووکیٹ،راحت قدوسی،سابق ایم این اے حنیف عباسی،سابق ایم پی اے ضیا ء اللہ،سابق سٹی نائب ناظم مری مرزا سہیل بیگ،لیگی رہنماء طاہر حمیدسمیت بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :