سعودی عرب، زائرین کو مسجد الحرام تک لانے اور لے جانے کے لئے 100بسیں مقرر

جمعرات 7 جون 2018 10:10

ٹوکیو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جون2018ء) مکہ مکرمہ۔ مکہ ٹرانسپورٹ آرگنائزیشن نے مسجد الحرام کے 5 مقامات کے لئے شٹل سروس شروع کرتے ہوئے 100 بسیں مقرر کردیں۔

(جاری ہے)

سعودی اخبار کے مطابق مکہ ٹرانسپورٹ آرگنائزیشن نے کہا ہے کہ زائرین کے لئے مختص کی جانے والی 100 بسیں دن رات مسجد الحرام تک زائرین کے ازدہام کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیاہے۔ آرگنائزیشن کے چیئرمین ڈاکٹر احمد الغامدی نے بتایا کہ شٹل سروس کی بدولت مسجد الحرام آنے جانے والی گاڑیوں کی تعداد کم ہوگئی ہے۔ زائرین آسانی سے حرم شریف آجارہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :