غیرفوجی علاقے سے فوجی ارکان کی باقیات کی بازیابی ترجیح ہے، جنوبی کوریائی صدر
جمعرات 7 جون 2018 10:30
(جاری ہے)
جنوبی کوریا کے ذرائع ابلاغ کے مطابق وسطی شہر دیئجون میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر مٴْن نے کہا کہ جنگِ کوریا میں ہلاک ہوجانے والے فوجی اور پولیس ارکان کی باقیات کی بازیابی کے لئے اٴْن کا ملک اٴْس وقت تک کوششیں جاری رکھی جائیں گی۔
انھوں نے کہا کہ جب بھی بین الکوریائی تعلقات بہتر ہوئے تو جنوبی کوریا، شمالی کوریا کے ساتھ غیرفوجی علاقے میں بھی باقیات کی بازیابی کو ترجیح دے گا۔ واضح رہے کہ مذکورہ تقریب کوریائی جنگ اور دیگر تنازعات میں ہلاک ہوجانے والوں کی یاد میں منعقد کی گئی تھی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.