کاروں اور ہلکی کمرشل گاڑیوں کی مئی کے دوران فروخت میں 5 فیصد اضافہ

جمعرات 7 جون 2018 10:40

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جون2018ء) مئی 2018ء کے دوران کاروں اور ہلکی کمرشل گاڑیوں کی فروخت میں 5 فیصد کا اضافہ ہوا۔

(جاری ہے)

جے ایس گلوبل کیپیٹل کی تجزیاتی رپورٹ کے مطابق مئی 2018ء کے دوران گاڑیوں کی فروخت 5فیصد کے اضافہ سی فروخت کاحجم 21ہزار 805یونٹس تک بڑھا ہے جبکہ مئی 2017ء کے دوران کاروں اور ہلکی اورکمرشل گاڑیوں کی فروخت کا حجم20 ہزار 720 یونٹس ریکارڈ کیا گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :