انیل کپور کی فلم’’دل دھڑکنے دو‘‘ کو تین سال مکمل

جمعرات 7 جون 2018 10:50

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جون2018ء) بالی وڈ ادکار انیل کپور کی فلم’’دل دھڑکنے دو‘‘ کو تین سال مکمل ہو گئے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق زویا اختر کی ہدایتکار میں بننے والی فلم ’’دل دھڑکنے دو‘‘ کو تین سال مکمل ہو گئے ۔

(جاری ہے)

فلم جون2015ء کو نمائش کے لئے پیش کی گئی تھی۔ فلم کی کاسٹ میں انیل کپور، پریانک اچوپڑا، رنویر سنگھ، انوشکا شرما، فرحان اختر، راہل باس، زرینا وہاب اور وکرانت ماسے شامل تھے۔

متعلقہ عنوان :