سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے شماریات کا اجلاس کل ہوگا

جمعرات 7 جون 2018 11:37

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے شماریات کا اجلاس کل ہوگا
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جون2018ء) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے شماریات کا اجلاس کل (جمعہ کو) دو بجے پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا ۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدین کریں گے اجلاس میں کمیٹی کو وزارت شماریات اور اس کے ماتحت اداروں کے حوالے سے بریفننگ دی جائے گی جبکہ دیگر امور بھی زیر گور لائے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :