کرن جوہر، دیا مرزا اور یوو راج سنگھ کی نوبیہا تے جوڑے نیہا دھوپیا اور انگد بیدی کی طرف سے کھانے کی دعوت میں شرکت

جمعرات 7 جون 2018 11:56

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جون2018ء) بالی وڈ فلمساز کرن جوہر، دیا مرزا اور بھارتی کرکٹر یوو راج سنگھ نے نوبیہاتے جوڑے نیہا دھوپیا اور انگد بیدی کی طرف سے کھانے کی دعوت میں شرکت کی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ نیہا دھوپیا اور انگد بیدی نے رواں سال 11مئی کو شادی کی اور اس سلسلے میں اپنے دوستوں فلمساز کرن جوہر، دیا مرزا اور بھارتی کرکٹر یوو راج سنگھ کو کھانے کی دعوت دی جس میں دیا مراز نے اپنے شوہر ساحل سنگھا، فلمساز کرن جوہر اور بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ نے شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :