ہالی ووڈ کرائم ڈرامہ فلم’’211‘‘کل سینما گھروں کی زینت بنے گی

جمعرات 7 جون 2018 12:52

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 جون2018ء) ہالی ووڈ کرائم ڈرامہ فلم’’211‘‘کل جمعتہ المبارک کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

(جاری ہے)

یارک ایلک کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ فلم ایک بینک ڈکیتی کے گرد گھوم رہی ہے جس کے ملزمان کے تعاقب میں ایک پولیس اہلکار اپنی تمام تر توانائیاں بروئے کار لاتا ہے۔فلم کی کاسٹ میں مرکزی کردار اداکار نکولس کیج نبھا رہے ہیں جبکہ دیگر اداکاروں میں صوفی اسکیلٹن،مائیکل رینی،ڈوین کیمرون،کوری ہارڈرک،ویسٹن کیج اور اوری پیفر شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :