Live Updates

بحرین ریلیکس ایونٹ منجمنٹ کی جانب سے میوزکل نائٹ کا اہتمام

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعرات 7 جون 2018 12:16

بحرین ریلیکس ایونٹ منجمنٹ کی جانب سے میوزکل نائٹ کا اہتمام
بحرین(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 جون2018ء،نمائندہ خصوصی ،نبیل ایوب،بحرین) بحرین ریلیکس ایونٹ منجمنٹ کی جانب سے میوزکل نائٹ کا اہتمام کیا جا رہا ہے، جس میں معروف پاکستانی گلوکار " الیزبتھ راجی، انزی ڈی ایکس اور احمد نواز " پرفارم کریں گے یہ شو پاکستانی کلب میں عید کے پرمست موقع پر منعقد کیا جاے گا جس کی ٹکٹ فری ہے اور اس ایونٹ میں کھانے پینے کے سٹالز بھی موجود ہوں گے منیجمنٹ کے مطابق یہ پروگرام عید کی پہلی اور دوسری شام سات بجے شروع ہو گا
Live عید الفطر سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :