ادیزئی اوچ میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے نوجوان جاںبحق

جمعرات 7 جون 2018 12:56

چکدرہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جون2018ء) ادیزائی اوچ میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے نوجوان جاںبحق ہو گیا۔ہری چند مردان کا وزیر زادہ اپنی نانی کے گھر واقع اوچ آیا تھا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گذشتہ رات ایک بجے کے قریب پانی کی کمی کو پورہ کرنے کنویں میں اتر گیا دو تین بالٹیا ں نکالنے کے بعد جیسے ہی بجلی کی موٹر چلائی تو نیچے موجود وزیر زادہ کو کرنٹ لگ گیا اور وہ مو قع پر جان بحق ہوگیا۔وزیر زادہ کی نعش نکال کرورثاء کے حوالہ کی گئی۔

متعلقہ عنوان :