راولپنڈی،میٹروعملے کا مسافر پر تشدد،

مسافر کا سر پھٹ گیا،تشویش ناک حالت میں سول ہسپتال منتقل

جمعرات 7 جون 2018 13:15

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 07 جون2018ء) میٹروعملے نے لیاقت باغ اسٹیشن پر مسافر کو تشدد کا نشانہ بناڈالا،مسافر کا سر پھٹ گیاتشویش ناک حالت میں سول ہسپتال منتقل ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے لیاقت باغ میٹرو اسٹیشن پر میٹروعملے نے مسافر کو تشدد کا نشانہ بناڈالا،مسافر کی سر پھٹ گیا جس کے بعد مسافر کو تشویش ناک حالت میں سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ میٹرو عملے نے ڈنڈوں اور آہنی راڈ سے مارا۔

متعلقہ عنوان :