ایبٹ آباد میں تفریحی مقام کے قریب 4 موٹرسائیکل چوری،تھانہ کینٹ میں مقدمہ درج

جمعرات جون 13:19

ایبٹ آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 جون2018ء) ایبٹ آباد میں تفریحی مقام کے قریب کھڑے 4 موٹرسائیکل چوری کرلئے گئے۔متاثرہ افراد کی رپورٹ پر تھانہ کینٹ میں اطلاعی رپورٹ درج کرکے پولیس نے تفتیش شروع کردی ہے۔

(جاری ہے)

متاثرہ افرادیاسر ،حسنین ،بابر علی اورعلی کے مطابق وہ اپنے موٹرسائیکل تفریحی مقام کے باہر کھڑے کر گئے پارک میں گئے۔واپسی پر موٹرسائیکل غائب تھے۔متاثرہ افراد نے تھانہ کینٹ میں اطلاعی رپورٹ درج کروادی ہے ۔

متعلقہ عنوان :