کریتی کھربنڈا نے فلم’’یملا پگلا دیوانہ پھر سے‘‘ کے لئے جمناسٹک ٹریننگ لینا شروع کر دی

جمعرات جون 13:28

کریتی کھربنڈا نے فلم’’یملا پگلا دیوانہ پھر سے‘‘ کے لئے جمناسٹک ٹریننگ ..
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 جون2018ء) بالی وڈ اداکارہ کریتی کھربنڈا نے فلم ’’یملا پگلا دیوانہ‘‘ سلسلے کی تیسری فلم’’’یملا پگلا دیوانہ پھر سے‘‘ کے لئے جمناسٹک ٹریننگ لینا شروع کر دی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کریتی کھربنڈا نے فلم ’’ویر کی ویڈنگ‘‘ کے بعد اپنی نئی فلم ’’یملا پگلا دیوانہ پھر سے‘‘ کے لئے جمناسٹک ٹریننگ حاصل کر رہی ہیں، اس کے علاوہ وہ روزانہ کی بنیاد پر یوگا کرتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :