راکیش اوم پرکاش مہر انے رینسیل ڈی سلوا کے ساتھ مل کر اپنی نئی فلم کے سکرپٹ کو حتمی شکل دے دی

جمعرات 7 جون 2018 13:28

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جون2018ء) بالی وڈ فلم ساز راکیش اوم پرکاش مہر انے مصنف رینسیل ڈی سلوا کے ساتھ مل کر اپنی نئی فلم کے سکرپٹ کو حتمی شکل دے دی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق راکیش اوم پرکاش مہرا نے نسلی تنازعات پر مبنی فلم کے سکرپٹ کو حتمی شکل دے دی ہے اور فلم کی کاسٹ پر کام شروع کر دیا۔ راکیش اوم پرکاش مہر ا کا کہنا ہے کہ اس فلم کے ذریعے سے میں آج کی نسل کو سلیوٹ پیش کرتا ہوں کہ وہ اتنی زیادہ رکاوٹوں کے باوجود آگے بڑھ رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :