نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک سے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی کی ملاقات

جمعرات 7 جون 2018 13:33

نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک سے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جون2018ء) نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک سے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے جمعرات کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

پاک بحریہ کے سربراہ نے انہیں وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ ملاقات کے دوران پاک بحریہ سے متعلق پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال ہوا۔

متعلقہ عنوان :