Live Updates

فنکاروں کی جانب سے افظار پارٹیوں کا سلسلہ دم توڑنے لگا

جمعرات 7 جون 2018 13:40

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 جون2018ء) فلم ، ٹی وی اور تھیٹر سے تعلق رکھنے والے فنکاروں کی جانب سے رمضان المبارک کے دوران افظار پارٹیوں کا سلسلہ دم توڑنے لگا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق شوبز سے تعلق رکھنے والے فنکار رمضان المبارک کے دوران افطار پارٹیوں کا اہتمام کیا کرتے تھے مگر گزشتہ تین سالوں میں اس میں مسلسل کمی آتی جا رہی ہے ۔ رواں سال بھی رمضان کا تیسرا عشرہ شروع ہونے کے باوجود فنکاروں کی جانے سے روائتی افطار پارٹیوں کا سلسلہ شروع نہیں ہو سکا ۔

Live رمضان المبارک سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :