فلمسٹار ثناء پی ٹی وی کی عید ٹرانسمیشن کی ریکارڈنگ کیلئے کل لاہور پہنچیں گی

جمعرات جون 13:40

فلمسٹار ثناء پی ٹی وی کی عید ٹرانسمیشن کی ریکارڈنگ کیلئے کل لاہور پہنچیں ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 جون2018ء) فلمسٹار ثناء پی ٹی وی کی عید ٹرانسمیشن کی ریکارڈنگ کیلئے کل (جمعہ) لاہور پہنچیں گی۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ ثناء عید الفطر پر پی ٹی وی لاہور سنٹر کے سپیشل شو کی ریکارڈنگ کے لئے لاہور آر ہی ہیں اور ایک روز آرام کرنے کے بعد شو کی ریکارڈنگ میں حصہ لیں گی ۔

(جاری ہے)

سپیشل شو عید کے پہلے روز پیش کیا جائے گا جس کے پروڈیوسر محسن جعفر ہیں ۔

متعلقہ عنوان :