نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک کی لوئر دیر میں دھماکے کی مذمت

شہید پولیس اہلکاروں کے لواحقین سے اظہار ہمدردی

جمعرات جون 13:45

نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک کی لوئر دیر میں دھماکے کی مذمت
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 جون2018ء) نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک نے لوئر دیر میں دھماکے کی شدید مذمت کی ہی- انہوں نے دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ۔نگران وزیراعظم نے شہید پولیس اہلکاروں کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کیا۔