پاکستان آرچڑی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل وصال محمد خان کا اظہار تعزیت

جمعرات 7 جون 2018 13:55

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 جون2018ء) پاکستان آرچڑی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل وصال محمد خان نے پاکستان ریسلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل ارشد ستار کی والدہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :