ریتھک روشن کی پریانکا چوپڑا کے فلمی دنیا کے ساتھ ساتھ حقیقی زندگی میں بھی ان کے کام کرنے کے عزم کی تعریف
جمعرات 7 جون 2018 14:03
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار ریتھک روشن نے فلمی دنیا کے ساتھ ساتھ حقیقی زندگی میں بھی ان کے کام کرنے کے عزم کو سراہتے ہوئے کہا کہ وہ 2005ء میں اداکارہ پریانکا چوپڑا کے ساتھ فلم ’’کرش ‘‘ کی منالی کے پہاڑوں پر عکسبندی میں مصروف تھے کہ اس دوران پریانکا گر گئیں اور وہاں پر قریب موجود فلم کے عملے نے انہیں پہاڑ سے اوپر کھینچا اور انہیں ہوٹل کے کمرے میں لے کر گئے، پھر جب میں ان کے روم میں ان کی خیریت دریافت کرنے گیا تو مجھے یہ دیکھ کر حیرانی ہوئی کہ وہ نیم بے ہوشی کی حالت میں بھی لفٹ میں پھنسے ہوئے کسی فرد کی مدد کے لئے پکار رہی ہیں۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
’’عشق مرشد‘‘کی آخری قسط بڑے پردے پر دکھائے جانے کا امکان
-
درفشاں سلیم ٹیلنٹ سے زیادہ قسمت سے مشہور ہوئیں، نازش جہانگیر
-
اداکارہ اقرا عزیز کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش کی خبریں گردش کرنے لگیں
-
مشہورپوپ سنگرکا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان
-
لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
شاہ رخ خان کی اپنی بیٹی سوہانا کی فلم کیلئے 200 کروڑ کی سرمایہ کاری
-
رنبیرکپورکے نئے اوتار نے مداحوں کو تجسس میں ڈال دیا
-
مہوش نے بھارتی گلوکار کیساتھ نئے پراجیکٹ کی تفصیلات بتا دیں
-
اسد صدیقی کی سالگرہ پر اہلیہ کے ہمراہ رومانوی تصویر کی سوشل میڈیا پر دھوم
-
بشری انصاری نے مداحوں کو اپنے دوسرے شوہر سے ملوا دیا
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنے والے 2 شوٹر گرفتار
-
ہالی ووڈ فلمرسٹ کے سیٹ پراصل گولی چلنے کا معاملہ، خاتون کو 18 ماہ قید کی سزا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.