جڑ ی بو ٹیوں کا خا تمہ اور فصلوں کی مو ثر ز ہر پا شی بہتر پیداوار کا با عث بن سکتی ہے، ز ر عی ما ہر ین

جمعرات 7 جون 2018 14:03

سلانوالی۔7 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جون2018ء)ز ر عی ما ہر ین نے بتا یا ہے کہ جڑ ی بو ٹیاں، سنڈ یا ں اور بیمار یاں فصلا ت کی پیداوار میں بہت بڑ ی کمی کا سبب بنتی ہیں،ا ن کے تدارک کیلئے کیمیا ئی ز ہر و ں کا استعما ل ایک مو ثر علا ج ہے تا ہم ز ہر و ں کی افاد یت اور مطلو بہ نتا ئج کے حصو ل کیلئے ایک خاص حکمت عملی مر تب کر نے کی ضرورت ہے ،کیو نکہ یہ ز ہر یں نہ صرف ز مین پا نی فضا اور جا ندا روں کے تما م ایکو سسٹم کیلئے مضر ہیں بلکہ ناقص سپر ے مشینری اور غلط طر یقہ استعما ل کی و جہ سے ز ہر کا کافی حصہ ضا ئع ہو جا تاہے، انہوں نے کہاکیڑوں اور بیمار یو ں کی اچھی تشخیص کر کے موزوں دوا ئی کا انتخا ب اور سپرے صبح یا شا م کریں ،با ر ش اور تیز ہو ا میں سپرے بند کردیں، سپر ے مشین کی کیلی بر یشن کریں، سپر ے مشین کو مقر ر ہ حد تک پا نی سے بھر لیں ،ایک ایکڑ رقبہ پر سپر ے کر نے کیلئے ز ہر کی سفارش کر د ہ فی ایکڑ مقدا ر 8حصوں میں برابر تقسیم کر کے ایک حصہ فی ٹینکی پا نی میں ملا ئیں، ز ہر ڈالنے سے پہلے مشین کا آدھا حصہ پا نی سے بھر لیں ،ا س کے بعد ز ہر ڈال کر باقی پا نی ڈا لیں، صحیح پر یشر بنا نے کیلئے مناسب تعدا د یا 16ہینڈل فی منٹ لگا ئیں ،سنڈ یو ں اور کیڑوں کے تدارک کیلئے ہا لو کو ن اور جڑ ی بو ٹیوں کی تلفی کیلئے ٹی جٹ یا فلیٹ فین نو ز ل استعما ل کریں ۔