مویشیوں کوحفاظتی ٹیکہ جا ت لگوا نے سے پہلے کر م کش ا د ویا ت ضرور پلا ئیں،ماہرین لائیوسٹاک

جمعرات 7 جون 2018 14:03

سلانوالی۔7 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جون2018ء)ما ہر ین لا ئیو سٹا ک اور ڈ یر ی ڈ ویلپمنٹ نے مو یشیوں کیلئے حفاظتی ٹیکہ جا ت اور کر م کش ا دویا ت کو ضرور ی قرار د یا ہے، ما ہر ین کے مطا بق حفاظتی ٹیکہ جا ت لگوا نے سے پہلے کر م کش ا د ویا ت ضرور پلا ئیں، جا نو روں کی ڈیور منگ معیاری اد ویا ت سے لیبا ر ٹری تشخیص کے بعد سا ل میں تین مر تبہ کر وا ئیں، مو یشیوں سے دو دھ اور گو شت کی ز یا د ہ پیداوار کے حصو ل کیلئے حفاظتی ٹیکہ جا ت ا س شیڈ و ل کے مطابق لگوائیں ،گل گھوٹو کے حفاظتی ٹیکے مئی جو ن اور نو مبر دسمبر میں لگوا ئیں، منہ کھر کے حفاظتی ٹیکے ما ر چ اور ستمبر میں اور بلیک کوا ر ٹر چو ڑ ے ما ر کے ٹیکے ما ر چ ا پر یل، ا نتھر یکس ( سٹ ) کے ٹیکے ا گست کے مہینے میں بھیڑ بکر یو ںکو کلو رو نمو نیاسے بچا ئو کیلئے حفاظتی ٹیکے ا کتو بر نو مبر، بھیڑ بکریوں کی چیچک کے حفاظتی ٹیکے ما ہ اپر یل میں لگوا ئیں ۔