ماڈل حرا چوہدری نے ایک ماہ میں عید کیلئے 15فوٹو شوٹ کروانے کا ریکارڈ قائم کرد یا

جمعرات 7 جون 2018 14:13

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 07 جون2018ء) نامور ماڈل حرا چوہدری نے ایک ماہ میں عید کیلئے 15فوٹو شوٹ کروانے کا ریکارڈ قائم کرد یا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ماڈلنگ کے شعبے میں تیزی کیساتھ آگے بڑ ھنے والی ماڈل حراچوہدری کی انتہائی مصروف ہو چکیں اور صرف رمضان کے رواں مہینے میں حرا چوہدری نے عید کیلئے پندرہ فوٹو شوٹ کروائے ہیں اس حوالے سے میڈیا سے گفتگو میں حراچوہدری نے کہا کہ میں فی الحال تمام تر توجہ ماڈلنگ پر مر کوز ہے مگر آنیوالے دنوں میں ٹی وی ڈراموں اور فلموں میں بھی نظر آ?ں گی اور محنت کی وجہ سے مجھے ہر فورم پر کامیابی ملے گی۔

متعلقہ عنوان :