پاکستانی فلم انڈسڑی کی کامیابی کیلئے آج بھی پر امید ہوں ‘فلم سٹار ریما خان

جمعرات 7 جون 2018 14:13

پاکستانی فلم انڈسڑی کی کامیابی کیلئے آج بھی پر امید ہوں ‘فلم سٹار ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 07 جون2018ء) فلم سٹار ریما خان نے کہا ہے کہ پاکستانی فلم انڈسڑی کی کامیابی کیلئے آج بھی پر امید ہوں ‘فلمسازوں کو عید پر منفر د فلمیں لاکر انڈسڑی کی رونقیں بحال کر نی چاہیے۔

(جاری ہے)

اپنے ایک انٹرو یو میں ریما خان نے پاکستان فلم انڈسڑی کی جو ایک پہچان ہے اس کو ختم کر نے کی بجائے اس کو دوبارہ بحال کر نے کی ضرورت ہے جو صرف منفر د فلمیں بنانے سے ہی ممکن ہوسکتا ہے اور میں مایوس نہیں ہوں بلکہ آج بھی پاکستانی فلم انڈسڑی کی کامیابی کیلئے پر امید ہوں۔

متعلقہ عنوان :