ورلڈ چا ئلڈ لیبر ڈ ی12 جون کو منایا جائیگا

جمعرات 7 جون 2018 14:22

لاہور۔7 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جون2018ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں چا ئلڈ لیبر ڈ ے بچوں کی مشقت کا عالمی دن12 جون بروز منگل کو منایا جائیگا، اس موقع پر مختلف سرکاری وغیر سرکاری اداروں اور چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو سمیت بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے کام کرنیوالی این جی اوز کے زیراہتمام ملک بھر میں خصوصی سیمینارز اور تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :