لندن میں گن پوائنٹ پرنامعلوم افراد صحافی سے ہزاروں پائونڈ قیمتی کیمرہ چھین کر فرار
ٹی وی رپورٹر اس وقت ہکابکا رہ گیا جب اچانک چور آئے اور پستول دکھا کر بیش قیمتی کیمرہ چھین کر لے گئے
جمعرات جون 14:38
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلوی ٹی وی کا یہ رپورٹر لائیو کوریج ختم کر کے جانے ہی والا تھا کہ اچانک ہی ماسک سے چہرہ چھپائے کچھ ڈاکو اسلحہ لیے اس کے قریب آئے اور15ہزار پاونڈ کے کیمرہ کا تقاضا کیا ،بیچارہ رپورٹر پستول کے نشانے پر خود کو پا کرکچھ نہ کر پایا اور انہیں کیمرہ دے اپنی جان بچائی۔
ٹی وی کے ایک ممبر کے موبائل سے ریکارڈ کی گئی ویڈیو سے پولیس نے تحقیقات کا آغازکرتے ہوئے چوروں کی تلاش بھی شروع کر دی ہے۔واضح رہے لندن میں بڑھتے ہوئے کرائم ریٹ سے آئے دن اس نوعیت کی وارداتوں میں اضافہ ہوتا جا رہاہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
مزید مقامی خبریں
-
بھکر،دو ما ہ قبل قتل ہو نے والے حبیب کا سر کھیتوں سے برآمد
-
کراچی،لانڈھی میں ٹرالر کی موٹرسائیکل کو ٹکر، دو خواتین جاں بحق
-
گوجرہ‘ فیسکو کی ٹاسک فورس ٹیم نے چھا پہ مار کر دو بجلی چوری پکڑ لئے
-
سی آ ئی اے پولیس گوجرہ نے دو منشیات فروش قا بو کرلئے
-
ٹریفک میں خلل ڈالنے کی کسی کو بھی ہرگز اجا زت نہیں دی جا ئے گی‘ڈی ایس پی ٹریفک گوجرہ
-
دو بھائیوں کے درمیان گاڑی پر لڑائی ، عدالت نے گاڑی محمد وقار کے نام رجسٹرڈ ہونے کے باعث اپیل خارج کردی
-
واہ کینٹ پولیس کی سیا سی پشت پناہی پر اصیل مرغ لڑائی کی آڑ میں قمار بازی کے اڈے پر کارروائی ،دو مرغے برآمد
-
شاہدرہ ٹائون میں دو افراد ہمسایوں کے گھر آگ لگنے سے زہریلے دھویں کے باعث جاں بحق
تازہ ترین خبریں
-
کراچی میں مضر صحت کھانا کھانے سے جاں بحق ہونے والے 5 بچوںکی تدفین کردی گئی
-
پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی خطرناک ہے. صدر ٹرمپ
-
پاکستان میرا ملک لیکن بے وقوفوں کی طرح چھلانگیں مار کر نہیں جاؤں گا
-
’خاتون ولی کی مرضی کے بغیر نکاح نہیں کروا سکتی‘: سعودی عالم کا فتویٰ
-
فواد چوہدری کے مستعفی ہونے کا عندیہ
-
عمرہ کے لیے جانے والے پاکستانیوں کی گنتی 9 لاکھ سے زائد ہو گئی
-
ایف بی آر نے عمران خان‘صدر عارف علوی‘نوازشریف سمیت وزیروں اور سیاسی راہنماﺅں کی ٹیکس تفصیلات جاری کردیں
-
ڈیم کے لیے فنڈ جمع کرنے کا مقصد تعمیر نہیں بلکہ آگاہی پھیلانا تھا
-
نواز شریف کا سرکاری اسپتالوں میں انجیوگرافی کرانے سے انکار
-
نواز شریف نے جناح ہسپتال سے انجیو گرافی کرانے سے انکار کردیا
UrduPoint Network is the largest independent online media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.