چیف جسٹس ہائیکورٹ نے ڈسٹرکٹ و سیشن جج کو بعہدہ ڈسٹرکٹ و سیشن جج بی ۔21باقاعدہ ترقی دینے کی منظوری دیدی

جمعرات 7 جون 2018 14:47

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 07 جون2018ء) عدالت العالیہ آزاد جموںوکشمیر سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق چیف جسٹس عدالت العالیہ نے حسب سفارش جوڈیشل سلیکشن بورڈ حافظ محمد اکرم ایکٹنگ تعینات ڈسٹرکٹ و سیشن جج بی ۔

(جاری ہے)

21کو بعہدہ ڈسٹرکٹ و سیشن جج بی ۔21باقاعدہ ترقیاب کیئے جانی کی منظوری دی ہے

متعلقہ عنوان :