باربورا اور سینیاکووا پر مشتمل جمہوریہ چیک جوڑی فرنچ اوپن ویمنز ڈبلز سیمی فائنل میں پہنچ گئی

جمعرات 7 جون 2018 15:35

پیرس۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جون2018ء) باربورا اور سینیاکووا پر مشتمل جمہوریہ چیک کی جوڑی فرنچ اوپن ٹینس ویمنز ڈبلز سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز کھیلے گئے ویمنز ڈبلز کوارٹر فائنل میں باربورا اور سینیاکووا پر مشتمل چیک جمہوریہ کی جوڑی نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے سلوانیہ کی کلپک اور انکی ہسپانوی جوڑی دار مارٹینز سانچز کو سٹریٹ سیٹس میں 6-3 اور 6-3 سے ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی۔

متعلقہ عنوان :