فرنچ اوپن ٹینس، گابریلا ڈابروسکی اور میٹ پاویک مکسڈ ڈبلز فائنل میں پہنچ گئے

جمعرات 7 جون 2018 15:35

پیرس۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جون2018ء) کینیدین گابریلا ڈابروسکی اور انکے کروشین جوڑی دار میٹ پاویک سال کے دوسرے گرینڈسلام ٹینس ٹورنامنٹ فرنچ اوپن مکسڈ ڈبلز فائنل میں پہنچ گئے ۔

(جاری ہے)

جمعرات کو کھیلے گئے سیمی فائنل میں کینیدین گابریلا ڈابروسکی اور انکے کروشین جوڑی دار میٹ پاویک نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سلوانین کترینا سربوٹنک اور انکے میکسیکن جوڑی دار سانتیاگو گونزالز کو سٹریٹ سیٹس میں 6-4 اور 6-4 سے شکست دے کر فائنل میں پہنچنے کا اعزاز حاصل کیا۔

متعلقہ عنوان :