ترکی نیٹو کے لئے فرنٹ لائن ملک کی حیثیت رکھتا ہے،جم میٹس
ترکی کے جائز مفادات کیلئے راستہ تلاش کیا جائیگا،، منبچ میں سکیورٹی مفادات کے لئے کام جاری ہے، امریکی وزیر دفاع
جمعرات 7 جون 2018 15:36
(جاری ہے)
ایک اخباری نمائندے نے میٹس سے سوال کیا کہ ترکی اور امریکہ کے درمیان منبچ کے موضوع پر طے پانے والے اتفاق رائے کا ،شام میں شامی ڈیموکریٹک فورسز کے نام سے سرگرم ، علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم YPG/PKK کے داعش کے خلاف ملک کے مشرق میں جاری آپریشنوں پر اثر پڑے گا یا نہیں۔
سوال کے جواب میں جِم میٹس نے کہا کہ ترکی کے سکیورٹی مفادات کے لئے کام کیا جا رہا ہے۔ہفتے کے آغاز میں واشنگٹن میں ترکی اور امریکہ کے وزرائے خارجہ کے درمیان ملاقات کی یاد دہانی کرواتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم اس حوالے سے کام کر رہے ہیں کہ نیٹو کے اتحادی ملک ترکی کے جائز سکیورٹی مفادات پر کس پہلو سے غور کیا جائے اور ان میں کس طرح اضافہ کیا جائے ۔جِم میٹس نے کہا کہ ترکی نیٹو کے لئے ایک فرنٹ لائن ملک کی حیثیت رکھتا ہے ۔ ایک ایسا فرنٹ لائن ملک کہ جو ایران اور روس کے تعاون سے اسد انتظامیہ کی خود اپنی عوام کے لئے پھیلائی گئی تباہی کے بالکل سامنے واقع ہے۔ ہم ترکی کے جائز مفادات کے لئے کوئی راستہ تلاش کرنے پر مجبور ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسکول میں نمازپڑھنے کی اجازت کا معاملہ ، برٹش مسلم طالبہ ہائیکورٹ میں کیس ہارگئی
-
جنوبی لبنان سے شمالی اسرائیل کی طرف 6 میزائل فائر
-
امریکی یونیورسٹی نے ذہین ترین مسلمان طالبہ کی تقریر منسوخ کردی
-
اسرائیل سے معاہدہ ختم کرنے کیلئے گوگل ملازمین کا احتجاج، متعدد گرفتار
-
کینیڈا، حکومت کا پہلی بار حلال مارٹیگیج کا جائزہ لینے کا فیصلہ
-
یو اے ای میں نظام زندگی مفلوج، سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل
-
دبئی میں طوفانی بارشوں نے 75 سال کا ریکارڈ توڑ دیا
-
ایرانی سفارتخانے پرحملہ ویانا کنونشن کی خلاف ورزی تھی، ترک صدر
-
اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے ایران کو روکا جائے، اسرائیل
-
اسرائیل کے کسی نئی حملے کا سکینڈز میں جواب دیں گے، ایران
-
سعودی عرب نے اسرائیل پر ایرانی حملے روکنے میں حصہ نہیں لیا، ذرائع
-
سڈنی کے چرچ میں لائیو نشریات میں پادری پر چاقو حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.