پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

جمعرات 7 جون 2018 15:49

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 جون2018ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم ایس سی کیمسٹری پارٹ ون سپلیمنٹری 2017ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :