ساہیوال، گھریلو تنا زعہ پر 25سالہ نوجوان نے گندم میں رکھنے والی گولیاں کھا کر خود کشی کر لی

جمعرات جون 16:11

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 جون2018ء) نواحی چک 117/9.Lمیں گھریلو تنا زعہ پر ایک 25سالہ نوجوان ثقلین نور نے گندم میں رکھنے والی گولیاں کھا کر خود کشی کر لی ۔

(جاری ہے)

واقعات کے مطابق اسی چک کے نور احمد کے بیٹے یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کر کے بیکار تھے والدین نے کھیتی باڑی پر لگانے کے لئے کہا جس پر گھر میں والدین سے جھگڑا ہو گیا اور والدین نے ڈانٹا تو ثقلین نور نے گندم میں رکھنے والی گولیاں کھا کر خود کشی کر لی جن کو بے ہوشی کی حالت میں سول ہسپتال ساہیوال لایا گیا جہاں وہ دم توڑ گیا۔

متعلقہ عنوان :