انسٹا گرام پر ممنوعہ سامان فروخت کرنے والے 11اکائونٹ بند

جمعرات 7 جون 2018 16:14

ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 07 جون2018ء) سعودی وزارت تجارت و سرمایہ کاری نے انسٹا گرام پر ممنوعہ سامان فروخت کرنے والے 11اکائونٹ بند کر دئیے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی نمیڈیا کے مطابق سعودی وزارت تجارت و سرمایہ کاری نے ممنوعہ سامان فروخت کرنے والوں کے 11اکانٹ بند کرنے کا اعلان کردیا۔ یہ لوگ انسٹا گرام پر اکانٹ کھولے ہوئے تھے اور متعلقہ ادارے کے تعاون سے غیر معیاری نقلی اورغیر قانونی سامان فروخت کررہے تھے۔

متعلقہ عنوان :