چیئرمین سینیٹ کی لوئر دیر میں پولیس موبائل پر ہونیوالے دھماکے کی شدید مذمت

جمعرات جون 16:27

چیئرمین سینیٹ کی لوئر دیر میں پولیس موبائل پر ہونیوالے دھماکے کی شدید ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 جون2018ء) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے لوئر دیر میں پولیس موبائل پر ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔

(جاری ہے)

چیئرمین سینیٹ نے شہدا ء کے لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے ان کی مغفرت کیلئے دعا کی۔

متعلقہ عنوان :