کوئٹہ ،کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

جمعرات 7 جون 2018 16:27

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 جون2018ء) کوئٹہ میں کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق، تفصیلات کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ کے علاقے کلی پائند خان میں گھر میں کام کے دوران کرنٹ لگنے سے 18سالہ دانیال ولد خلیل احمد جاں بحق ہوگیا جس کی لاش سول ہسپتال منتقل کردی گئی جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی ۔

متعلقہ عنوان :