پشین، خاتون نے خودکشی کرلی

جمعرات جون 16:27

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 جون2018ء) ضلع پشین میں خاتون نے خودکشی کرلی ،تفصیلات کے مطابق جمعرات کو پشین کے علاقے برشور میں مسماة(ت) نے خودکشی کرلی پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی ؂

متعلقہ عنوان :