احمدیار،40سالہ شخص کی پراسرار ہلاکت نعش قبرستان سے ملی

جمعرات 7 جون 2018 16:45

ْاحمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 جون2018ء) 40سالہ شخص کی پراسرار ہلاکت نعش قبرستان سے ملی ۔تفصیل کے مطابق سٹی روڑپرریلو ے پھاٹک کے نزدیک قبرستان سی40 سالہ محمدیعقوب ولد غلام حیدر کی نعش ملی پولیس تھانہ سٹی نے نعش کو قبضہ میں لے کرپوسٹمارٹم کیلئے تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال عارفوالا پہنچادیا پولیس مصروف تفتیش ہے بتایا گیا ہے کہ مقتول محمد یعقوب کے بازو پر زخم کا نشان ہے ۔

متعلقہ عنوان :