اوپو نے فائنڈ ایکس اسمارٹ فون متعارف کرانے کا اعلان کردیا
فائنڈ ایکس اسمارٹ فون 19جون کو پیرس کے Louvreمیوزم میں پیش کیا جائے گا
جمعرات 7 جون 2018 16:49
(جاری ہے)
اوپو کے اسمارٹ فونز کی اعلیٰ معیار کی سیریز میں ایف سیریز ہمیشہ سے اپنی بہترین کنفیگریشن، جدت انگیز ٹیکنالوجی کی بنیاد، خوبصورت ڈیزائن، بہترین انداز کے ساتھ پرفارمنس اور پہلے سے زیادہ خوبصورتی کی وجہ سے مشہور ہیں۔
فائنڈ سیریز کی تاریخ پر ایک نظر ڈالیں تو اوپو کے کلاسک ماڈلز کے ڈسپلے ٹیکنالوجی اور خوبصورتی کا شاہکار ہیں۔ اس میں ایک طرف سے ترتیب وار کی بورڈ کا ڈیزائن ہے، انتہائی پتلی باڈی سے لیکر ایچ ڈی اسکرین اور تیزی سے چارجنگ کی حامل ٹیکنالوجی کے ساتھ اوپو کی فائنڈ سیریز نے وقتاًً فوقتا لوگوں کی نظروں میں جگہ بنا لی ہے۔ فائنڈ ایکس 903 پہلی فائنڈ پروڈکٹ تھی جو جون 2011 میں ریلیز ہوئی اور اس وقت چین میں اسے سب سے بہترین اینڈرائڈ اسمارٹ طور پر اسکی پوزیشن مستحکم ہوئی۔ یہ ترتیب وار کی بورڈ ڈیزائن اور مجموعی فلیگ شپ پرفارمنس کا حامل ہے۔ فائنڈ سیریز کے آغاز سے اوپو اسمارٹ فون کے شعبے میں باقاعدہ داخل ہوا اور نمایاں انداز سے اس کا حصہ بن گیا ۔سال 2012 میں اسمارٹ فون مارکیٹ موٹے اور بھاری مصنوعات سے بھر گئی۔ اوپو نے پہل کی اور انتہائی پتلا فلیگ شپ فائنڈر متعارف کرایا ۔ اسکی باڈی 6.65 ملی میٹر تھی اور اُس وقت یہ دنیا کا سب سے پتلا اسمارٹ فون تھا۔ پھر تخلیقی انداز سے اوپو فائنڈر کی دو سطحیں سیبر کلاس اسٹین لیس اسٹیل فریم سے تیار کی گئیں۔ دنیا میں اسکی سب سے پتلی باڈی تھی جس کی موٹائی 6.65 ملی میٹر تھی۔ اسکا اسٹین لیس اسٹیل فریم اسٹرکچر سوئس آرمی چھری کے مساوی ہے جبکہ اسکی 4.3 انچ کی سوپر املوڈ پلس اسکرین ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.