سنتھیٹک فائبر ڈویلپمنٹ و ایپلیکیشن سنٹر و پلاسٹک ٹیکنالوجی سنٹر کراچی کو ٹیکسٹائل ڈویژن سے حذف کردیا گیا

جمعرات 7 جون 2018 17:38

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جون2018ء) سنتھیٹک فائبر ڈویلپمنٹ و ایپلیکیشن سنٹر و پلاسٹک ٹیکنالوجی سنٹر کراچی کو ٹیکسٹائل ڈویژن سے حذف کردیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری آفس میمورنڈم میں کہا گیا ہے کہ وفاقی کابینہ کے 29 مئی کے فیصلے کی روشنی میں سنتھیٹک فائبر ڈویلپمنٹ و ایپلیکیشن سنٹر و پلاسٹک ٹیکنالوجی سنٹر کراچی کو ٹیکسٹائل ڈویژن کی فہرست سے حذف کردیا گیا ہے۔ اس کے لئے بھی رولز آف بزنس 1973 میں ترمیم درکار ہے۔

متعلقہ عنوان :