پمز کو وزارت کیڈ کے ساتھ منسلک کرنے کا آفس میمورنڈم جاری کردیا گیا

جمعرات جون 17:38

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 جون2018ء) پاکستان میڈیکل انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کو وزارت کیڈ کے ساتھ منسلک کرنے کا آفس میمورنڈم جاری کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

کابینہ سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری آفس میمورنڈم کے مطابق پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کو وفاقی کابینہ کے فیصلے کی روشنی میں وزارت کیڈ کے ملحقہ محکمہ کے طورپر شامل کیا گیا ہے۔ اس ضمن میں رولز آف بزنس 1973 میں ترمیم کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :