ڈیرہ پولیس نے چھا پہ مار کر قتل و اقدا م قتل کیس کے اشتہاری ملز م کو گرفتار کر لیا

جمعرات 7 جون 2018 17:46

ڈیرہ اسماعیل خان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 07 جون2018ء) ڈیرہ پولیس نے چھا پہ مار کر قتل و اقدا م قتل کیس کے اشتہاری ملز م کو گرفتار کر لیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطا بق ڈی پی او ڈاکٹر ذاہد اللہ کی ہدا یت پر ایس ایچ او تھا نہ نوا ب منہاج سکندر بلو چ نے پنیا لہ میں چھا پہ مار کر 23 اگست 2017 کے قتل و اقدام قتل کیس کے اشتہار ی ملز م اما ن اللہ سکنہ سعد آباد پنیالہ کو گرفتار کر لیا

متعلقہ عنوان :