گورنرخیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑا کی لوئردیرمیں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کی شدید مذمت

جمعرات 7 جون 2018 17:46

گورنرخیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑا کی لوئردیرمیں ریموٹ کنٹرول ..
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 07 جون2018ء) گورنرخیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑا نے لوئردیرمیں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کی شدید مذمت کی ہے اور واقعے میں قیمتی جانی نقصان پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیاہے۔

(جاری ہے)

گورنرنے غمزدہ خاندانوں کے ساتھ گہری ہمدردی ظاہرکرتے ہوئے واقعے میں شہیدہونیوالوں کی درجات کی بلندی کیلئے دعا اورپسماندگان کو یہ ناقابل تلافی نقصان صبروحوصلے سے برداشت کرنے کی توفیق کیلئے دعاکی ہے۔ گورنرنے واقعے میں زخمی اہلکاروں کی جلد صحتیابی کیلئے بھی نیک تمناؤں کا اظہارکیاہے۔

متعلقہ عنوان :