کے پی فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی نے مذبح خانوں سے متعلق سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کو مراسلہ ارسال کردیا
مراسلے میں سلاٹر ہاوسز کی ابتر صورتحال پر تحفظات کا اظہار
جمعرات 7 جون 2018 17:46
(جاری ہے)
مراسلے کا متن ہے کہ اسلام کے مطابق بیمار، لاغر، معزور، حاملہ، اور زخمی جانوروں کو ذبح نہیں کیا جاسکتا اور اس چیز کی سختی سے ممانعت ہے جبکہ اس نجی مذبح خانے میں یہ کام معمول بن چکا ہے۔
خط میں فوڈ اتھارٹی کی جانب سے اس بات برہمی کا اظہار کیا گیا ہے کہ بیمار، لاغر، نوزائیدہ اور لاغر جانوروں کی حالت دیکھتے ہوئے بھی ویٹرنری ڈاکٹر ان کو ذبح کرنے کی اجازت دیتے ہیں جبکہ طبی معائینے کا کوئی طریقہ کار وضع نہیں۔ مراسلے میں یہ بھی بھی کہا گیا ہے کہ مالک نے ان تمام ترذمہ داریوں سے لاعلمی ظاہر کی ہے اور تمام ترالزامات لائیوسٹاک ڈپارٹمنٹ کے ویٹرنری ڈاکٹرز پر ڈال دی ہے۔ کے پی فوڈ اتھارٹی کے انسپکشن کے دوران کوئی بھی قانونی اور مجوزہ دستاویزات نہیں ملے جس سے مذبح خانے کی رجسٹریشن مشکوک دکھائی دیتی ہے۔ مراسلے میں تجویز دی گئی ہے کہ متعلقہ مذبح خانے اور اس میں ڈیوٹی انجام دینے والوں ڈاکٹروں کیخلاف سخت سے سخت کاروائی عمل میں لائی جائے، مزیدبرآں اگر مذبح خانہ رجسٹریشن رکھتا ہے تو اسے فوری طور پر کینسل کیا جائے اور معزور،لاغر، بیمارجانوروں اور نو عمر بحھڑوں کی ذبیحہ میں ملوث افراد کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے۔ مراسلے میں یہ بھی تجویز دی گئی ہے کہ خیبرپختونخوا میں جدید خطوط پر استوار ایک مکینیکل سلاٹرہاس بنایا جائے جس میں ان تمام تحفظات کو دور کیا جائے اور عوام کو صاف اور حفظان صحت کے اصولوں کے عین مطابق خوراک مہیا کیا جاسکے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.