یونین کونسل نمبر 19 ترلائی کلاں کے چیئرمین چوہدری منظورحسین کی والدہ قضائے الٰہی سے انتقال کرگئیں

جمعرات 7 جون 2018 18:00

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جون2018ء) یونین کونسل نمبر 19 ترلائی کلاں کے چیئرمین چوہدری منظورحسین کی والدہ قضائے الٰہی سے انتقال کرگئیں ۔

(جاری ہے)

مرحومہ کو ان کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ہے۔ ان کی جنازہ میں مقامی سیاست و سماجی رہنمائوں ، عزیز و اقارب اور اہلیان علاقہ کی بڑی تعداد میںشرکت کی۔