عارفوال، پولیس کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈائون ،2افراد گرفتار

جمعرات جون 18:01

عارفوالا۔7 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 جون2018ء) پولیس کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈائون ،2افراد گرفتار،430 گرام چرس برآمد ،تفصیل کے مطابق نواحی گائوں 151/EBکے نزدیک پولیس نے اطلاع پر منشیات فروشی کے اڈے پر کارروائی کرتے ہوئے عبداللہ اور ابراہیم سکنہ119/9.L کو گرفتارکرکے 430گرام چرس برآمد کرلی ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :