نگراں وزیراعلی سندھ فضل الرحمان سے چین کے قونصل جنرل کی ملاقات

جمعرات جون 18:11

نگراں وزیراعلی سندھ فضل الرحمان سے چین کے قونصل جنرل کی ملاقات
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 جون2018ء) نگراں وزیراعلی سندھ فضل الرحمان سے جمعرات کو وزیراعلی ہائوس میں چین کے کراچی میں متعین قونصل جنرل وانگ یو نے ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

ملاقات میں مختلف باہمی امور دلچسپی کے امور سمیت دو طرفہ تعلقات ، سی پیک اور کول پاور پلانٹ کے حوالے سے مختلف امور پر بات چیت کی گئی ۔ اس موقع پر وزیراعلی سندھ کے پرنسپل سیکرٹری سہیل راجپوت بھی موجود تھے۔

متعلقہ عنوان :