Live Updates

عمران خان کا رسول بخش پلیجو کی وفات پر گہرے رنج وغم کا اظہار

جمعرات 7 جون 2018 18:18

عمران خان کا رسول بخش پلیجو کی وفات پر گہرے رنج وغم کا اظہار
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جون2018ء) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے رسول بخش پلیجو کی وفات پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیاہے،پی ٹی آئی کے مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ سے جاری بیان کے مطابقچیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ انہوں نے تمام عمر نظریات کے تابع سیاست کی، ان کی زندگی جہدِ مسلسل اور جفا و وفا کا عنوان رہی،انہوں نے مرحوم کے درجات کی بلندی اورلواحقین سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہارکیا ہے ۔
Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات