اداکارہ بہار بیگم 9 جون کو حیدر رانا کے نئے پروڈکشن ہائوس کا افتتاح کریں گی

جمعرات جون 18:23

اداکارہ بہار بیگم 9 جون کو حیدر رانا کے نئے پروڈکشن ہائوس کا افتتاح ..
لاہور۔7 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 جون2018ء) ہدایتکار پرویز رانا مرحوم کے بیٹے حیدر رانا 24 ویں روزے 9 جون بروز ہفتہ ایورنیو سٹوڈیو میں اپنے نئے دفتر پی آر پروڈکشن ہائوس کا افتتاح کریں گے۔

(جاری ہے)

تقریب کی مہمان خصوصی سینئر اداکارہ بہار بیگم ہوں گی جبکہ حیدر رانا نے فلم انڈسٹری کے دیگر سینئر ہدایتکاروں ،ْ فنکاروں اور ہنر مندوں کو بھی مدعو کیا ہے۔ اس تقریب میں افطاری اورڈنر کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :