رواں سال رمضان المبارک کی مناسبت سے صدقہ فطر کی کم سے کم شرح 100روپے فی کس مقرر

جمعرات 7 جون 2018 18:48

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 جون2018ء) رواں سال رمضان المبارک کی مناسبت سے صدقہ فطر کی کم سے کم شرح 100روپے فی کس مقرر کی گئی ہے جبکہ صاحب استطاعت افراد کھجور، کشمش اور جو کی قیمتوں کے تناسب سے بھی صدقہ فطر ادا کرسکتے ہیں۔

(جاری ہے)

صدقہ فطر کی کم سے کم شرح 2 کلو گندم کی قیمت کے برابر مقرر کی گئی ہے ۔ شرعی لحاظ سے رمضان المبارک کے دوران ہر مسلمان پر صدقہ فطر کی ادائیگی واجب ہے اور اس کی ادائیگی عید الطفرسے قبل ادائیگی کا حکم ہے تاکہ معاشرے کے غربا اور مساکین بھی عید کی خوشیوں میں شامل ہو سکیں۔

متعلقہ عنوان :